Urdu News

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر سیاحت کے شعبے میں ہونے والی ترقی پر خوشی کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر سیاحت کے شعبے میں ہونے والی ترقی پر خوشی کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر سیاحت کے شعبے میں ہونے والی  ترقی پر خوشی کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں سیاحت کے شعبے میں ہونے والی ترقی  پر  خوشی کا اظہار کیا ہے۔

انفارمیشن اینڈ پی آر، جموں و کشمیر کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’حیرت انگیز خبر! جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کی گرمجوشی اور مہمان نوازی کے لیے مبارکباد‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended