Urdu News

وزیر اعظم نے پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے اثرات پر خوشی کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے اثرات پر خوشی کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے اثرات پر خوشی کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  بیمہ یوجنا کے اثرات پر  خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا سے ہمارے کسان بھائی بہنوں کے چہرے پر جو مسکراہٹ آئی ہے، اس سے بڑی خوشی کی بات کیا ہو سکتی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جناب رام چندر جانگڑا نے  فصل بیمہ یوجنا کے  فائدوں کے بارے میں بتایا تھا۔

راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

’’ فصل بیمہ یوجنا نے ہمارے کسان بھائیوں بہنوں کے چہرے پر جو مسکراہٹ بکھیری ہے، اس سے بڑی خوشی اور کیا ہو سکتی ہے!‘‘

*****

Recommended