Urdu News

وزیراعظم نے میگھالیہ کے لوگوں کو ریاست یوم تاسیس پر مبارکباد دی

وزیراعظم نے میگھالیہ کے لوگوں کو ریاست یوم تاسیس پر مبارکباد دی

وزیراعظم نے میگھالیہ کے لوگوں کو  ریاست یوم تاسیس پر مبارکباد دی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمیگھالیہ کے عوام کو ریاست کے قیام کے دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئےیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘میگھالیہ کے لوگوں کو  ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔ یہ ریاست اپنی دلکش ثقافت، خاص طور پر موسیقی، آرٹ اور کھیلوں سے دلچسپی کے لئے مشہور ہے۔ میگھالیہ کے لوگوں نے مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ  کیا ہے۔   میں آنے والے برسوں میں میگھالیہ کی مسلسل ترقی کے دعاگو ہوں۔’’

******

Recommended