وزیر اعظم نےہندستان کی پہلی بغیرڈرائیور کی میٹروٹرین کوہری جھنڈی دکھائی

PM inaugurates first driver less train

نئی دہلی ، 28 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ دہلی میٹرو کی میجنٹا لائن پر ملک کی پہلی ڈرائیورکے بغیر ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی ۔

اس کے ساتھ ہی ، وزیر اعظم نے 23 کلومیٹر طویل ائیرپورٹ ایکسپریس لائن (نئی دہلی سے دوارکا سیکٹر 21) کے سفر کے لیے نیشنل کامن موبلٹی کارڈ (این سی ایم سی) خدمات کا بھی آغاز کیا۔

صرف یہی نہیں ، انسانی غلطی کا امکان بھی کم ہوجائے گا۔ہندستان بغیر ڈرائیور کے میٹرو چلانے والے سات ممالک میں شامل ہو گیا۔

اس موقع پر مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری ، دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر منگو سنگھ سمیت متعدد معززین موجود تھے۔

اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جدید آلات سے لیس ہونے کی سمت میں ہندستان کی ایک اہم پیش قدمی بغیر ڈرائیور میٹرو کی شکل میں ہمارے سامنے ہے۔

PM inaugurates first driver less train

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…