Urdu News

وزیراعظم چیتوں کے تحفظ کی اہمیت ، ٹائمس آف انڈیا گروپ کی کوشش 

وزیراعظم  نے چیتوں کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے لئے ، ٹائمس آف انڈیا گروپ کی کوشش کی ستائش کی ہے

وزیراعظم  نے چیتوں کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے لئے ، ٹائمس گروپ کی کوشش کی ستائش کی ہے

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے چیتوں کے تحفظ کی اہمیت  کو اجاگرکرنے کے لئے ٹائمس آف انڈیا گروپ کی اچھی کوشش کی تعریف کی ہے ۔ جناب مودی نے  ٹائمس آف انڈیا گروپ کے ذریعہ چیتوں سے متعلق ایک ترانہ کاویڈیو بھی ساجھا کیا ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ؛

‘‘چیتوں کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے تئیں @timesofindia گروپ کی یہ ایک اچھی کوشش ہے ۔ عوام کا شکریہ ، ہماری قوم نے اس سمت میں ایک قابل تعریف پیش قدمی کی ہے ۔’’

***********

Recommended