قومی

وزیر اعظم نے ملک کی پانچویں وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی

چنئی،میسور وندے بھارت کا بنگلور کو تحفہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک کی پانچویں وندے بھارت ٹرین   کی بنگلورو کو سوغات دی۔ وزیر اعظم نے چنئی میسور وندے بھارت ٹرین کی سوغات دیتے ہوئے بنگلورو کے کے ایس آر ریلوے اسٹیشن پر بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائی۔ اس دوران انہوں نے بھارت گورو کاشی درشن ٹرین کو بھی ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

 ساؤتھ ویسٹرن ریلوے کے مطابق یہ ٹرین کاشی جانے والے مسافروں کے خواب پورے کرے گی۔ اس سے سفر بہت آسان اور تیز ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ یہ ٹرین وارانسی، ایودھیا اور پریاگ راج جیسے کئی   مقامات سے گزرے گی۔

وزیر اعظم نے جنوبی ہند کے اپنے دو روزہ دورے کے پہلے دن کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل-2 کا بھی افتتاح کیا۔

معلومات کے مطابق مودی آج سے جنوبی ہندوستان میں کرناٹک، تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران وہ کئی پروگراموں میں حصہ لیں گے۔ وہ بنگلورو میں ایک عوامی تقریب کے بعد نادپربھو کیمپے گوڑا کے 108 فٹ کے کانسی کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago