Categories: قومی
وزیر اعظم نے ریاست وار اور ضلع وار کووڈ کی صورت حال کا جائزہ لیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  6<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/مئی<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021 ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک میں کووڈ-19 سے متعلق صورت حال کا وسیع جائزہ لیا۔ انھیں مختلف ریاستوں اور ضلعوں میں کووڈ کے پھیلاؤ کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی گئی۔ وزیر اعظم کو ان ریاستوں کے بارے میں بتایا گیا جہاں ایک لاکھ سے زیادہ معاملات ہیں۔ دوسری طرف وزیر اعظم کو اس بیماری سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم کو ریاستوں کے ذریعہ صحت خدمات سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی تیاری کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔ وزیر اعظم نے ہدایت دی کہ صحت خدمات کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے کے لئے اہم اشاریہ جات کے بارے میں مدد اور رہنمائی دی جانی چاہئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے علاوہ فوری اور جامع انسدادی اقدامات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر بھی بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے اس بات کا ذکر کیا کہ ریاستوں کو ایسے اضلاع کی پہچان کرنے کے لئے ایک ایڈوائزری ارسال کی گئی تھی، جہاں انفیکشن کے معاملات کی تعداد 10 فیصد یا اس سے زیادہ ہے اور آکسیجن سے لیس یا آئی سی یو بیڈ 60 فیصد سے زیادہ پُر ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے دواؤں کی دستیابی کا بھی جائزہ لیا۔ انھیں ریمڈیسیور سمیت دیگر دواؤں کے پروڈکشن میں تیز اضافہ کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے آئندہ کچھ مہینوں میں ٹیکوں کا پروڈکشن بڑھانے کے لئے ٹیکہ کاری اور لائحۂ عمل کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم کو اس بارے میں بتایا گیا کہ ریاستوں کو تقریباً 17.7 کروڑ ٹیکے کی سپلائی کی جاچکی ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے ٹیکے کی بربادی سے متعلق ریاست وار رجحانات کا بھی جائزہ لیا۔  دوسری طرف وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ 45 سال سے زیادہ عمر کی تقریباً 31 فیصد اہل آبادی کو کم از کم ٹیکے کی ایک خوراک دی جاچکی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ریاستوں کو حساس بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ٹیکہ کاری کی رفتار دھیمی نہ ہو۔ لاک ڈاؤن کے باوجود ٹیکہ کاری کے لئے شہریوں کو سہولت دستیاب کرائی جانی چاہئے اور ٹیکہ کاری میں شامل صحت اہلکاروں کو دوسرے کاموں میں نہیں لگانا چاہئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس میٹنگ میں راج ناتھ سنگھ، امت شاہ، نرملا سیتا رمن، ڈاکٹر ہرش وردھن، پیوش گوئل، من سکھ منڈاویا سمیت دیگر وزراء اور اعلیٰ افسران موجود تھے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago