Urdu News

وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو اُن کی جینتی کے موقع پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’وزیر اعظم @narendramodi  نے عظیم ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔‘‘

**********

Recommended