Categories: قومی

وزیراعظم نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی  کو، ان کی جینتی کے موقع پر ،خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی  کو، ان کی جینتی کے موقع پر ،خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی  کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ مولانا آزاداور آچاریہ کرپلانی کو مثالی مردآہن کے طورپر یادرکھا جاتا ہے ، جنہوں نے قومی ترقی میں غیر معمولی یوگ دان کیا تھا۔انہو ں  نے اپنی شخصیتوں کو  غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کے لئے  اختیارات دینے کے تئیں  وقف کردیا تھا۔ میں ان کی جینتی کے موقع پر انہیں سلام کرتا ہوں ۔ ان کے نظریات ہمارے لئے مشعل راہ بنیں ہوئے ہیں۔‘‘

وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم مفکراور مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد اور مشہور سیاستداں آچاریہ کرپلانی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے مسٹر مودی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ’’مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی ایسے غیر معمولی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں جنہوں نے ملک کی ترقی میں قابل ذکر خدمات پیش کی ہیں۔ انہوں نے غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کو بہتر کرنے کی سمت میں اپنے آپ کو وقف کردیا تھا۔ ان کی سالگرہ پر میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کے نظریات ہمیں مسلسل ترغیب دیتے رہیں گے۔‘‘
ان دونوں عظیمم شخصیتوں کی آج سالگرہ ہے اور یہ قوم اپنے محسنوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ مولانا آزاداور آچاریہ کرپلانی کو مثالی مردآہن کے طورپر یادرکھا جاتا ہے ، جنہوں نے قومی ترقی میں غیر معمولی یوگ دان کیا تھا۔انہو ں  نے اپنی شخصیتوں کو  غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کے لئے  اختیارات دینے کے تئیں  وقف کردیا تھا۔ میں ان کی جینتی کے موقع پر انہیں سلام کرتا ہوں ۔ ان کے نظریات ہمارے لئے مشعل راہ بنیں ہوئے ہیں۔‘‘

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago