وزیراعظم نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی کو، ان کی جینتی کے موقع پر ،خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ مولانا آزاداور آچاریہ کرپلانی کو مثالی مردآہن کے طورپر یادرکھا جاتا ہے ، جنہوں نے قومی ترقی میں غیر معمولی یوگ دان کیا تھا۔انہو ں نے اپنی شخصیتوں کو غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کے لئے اختیارات دینے کے تئیں وقف کردیا تھا۔ میں ان کی جینتی کے موقع پر انہیں سلام کرتا ہوں ۔ ان کے نظریات ہمارے لئے مشعل راہ بنیں ہوئے ہیں۔‘‘

وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم مفکراور مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد اور مشہور سیاستداں آچاریہ کرپلانی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے مسٹر مودی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ’’مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی ایسے غیر معمولی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں جنہوں نے ملک کی ترقی میں قابل ذکر خدمات پیش کی ہیں۔ انہوں نے غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کو بہتر کرنے کی سمت میں اپنے آپ کو وقف کردیا تھا۔ ان کی سالگرہ پر میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کے نظریات ہمیں مسلسل ترغیب دیتے رہیں گے۔‘‘
ان دونوں عظیمم شخصیتوں کی آج سالگرہ ہے اور یہ قوم اپنے محسنوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ مولانا آزاداور آچاریہ کرپلانی کو مثالی مردآہن کے طورپر یادرکھا جاتا ہے ، جنہوں نے قومی ترقی میں غیر معمولی یوگ دان کیا تھا۔انہو ں نے اپنی شخصیتوں کو غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کے لئے اختیارات دینے کے تئیں وقف کردیا تھا۔ میں ان کی جینتی کے موقع پر انہیں سلام کرتا ہوں ۔ ان کے نظریات ہمارے لئے مشعل راہ بنیں ہوئے ہیں۔‘‘