Categories: قومی
وزیر اعظم ’اسوم مالا‘ کا آغاز کریں گے اور آسام میں دو اسپتالوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; font-weight: 700; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">وزیر اعظم آسام میں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم ’اسوم مالا‘ کا آغاز کریں گے، جس کا مقصد ریاست میں ریاستی شاہراہوں اور اہم ضلعی سڑک نیٹ ورک کی صورت حال کو بہتر بنانے میں مدد کرنا ہے۔ یہ پروگرام اپنی نوعیت کا ایک منفرد پروگرام ہے، جس میں مسلسل فیلڈ ڈیٹا کلیکشن اور روڈ افیکٹ مینجمنٹ سسٹم سے اس کے ربط کے ذریعے موثر رکھ رکھاؤ پر زور دیا گیا ہے۔ ’اسوم مالا‘ قومی شاہراہوں اور دیہی سڑک نیٹ ورک کے درمیان معیاری قسم کا انٹر – لنکیج دستیاب کرائے گا۔ یہ ملٹی ماڈل ٹرانسپورٹیشن کی سہولت بھی دستیاب کرائے گا۔ یہ اقتصادی ترقی کے مراکز کو ٹرانسپورٹیشن کوریڈور سے جوڑے گا اور ان کی بین ریاستی کنیکٹیوٹی کو بہتر بنائے گا۔ آسام کے وزیر اعلیٰ بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم دو میڈیکل کالجوں اور اسپتالوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے، جنھیں بسوناتھ اور کرائیڈیو میں قائم کیا جارہا ہے اور جن میں سے ہر ایک  پر 1100 کروڑ روپئے سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔ ہر اسپتال میں 500 بیڈ اور 100 ایم بی بی ایس سیٹیں ہوں گی۔ میڈیکل کالجوں اور اسپتالوں کی تعداد میں اضافہ سے ریاست میں نہ صرف ڈاکٹروں کی قلت میں کمی آئے گی بلکہ آسام پورے شمال مشرقی خطے میں سہ سطحی حفظان صحت اور میڈیکل ایجوکیشن کا ایک مرکز بھی بنے گا۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; font-weight: 700;">وزیر اعظم آسام میں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم دو میڈیکل کالجوں اور اسپتالوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے، جنھیں بسوناتھ اور کرائیڈیو میں قائم کیا جارہا ہے اور جن میں سے ہر ایک  پر 1100 کروڑ روپئے سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔ ہر اسپتال میں 500 بیڈ اور 100 ایم بی بی ایس سیٹیں ہوں گی۔ میڈیکل کالجوں اور اسپتالوں کی تعداد میں اضافہ سے ریاست میں نہ صرف ڈاکٹروں کی قلت میں کمی آئے گی بلکہ آسام پورے شمال مشرقی خطے میں سہ سطحی حفظان صحت اور میڈیکل ایجوکیشن کا ایک مرکز بھی بنے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago