Categories: قومی
وزیر اعظم 7 فروری کو آسام اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مغربی بنگال میں وزیر اعظم
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ کے ذریعے تعمیر کردہ ایل پی جی امپورٹ ٹرمینل کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ اس کی تعمیر تقریباً 1100 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے کی گئی ہے اور اس کی صلاحیت سالانہ ایک ملین میٹرک ٹن ہے۔ یہ مغربی بنگال اور مشرقی و شمال مشرقی بھارت کی دیگر ریاستوں کی ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی ضرورتوں کی تکمیل کرے گا اور یہ ہر کنبہ میں صاف ستھری کوکنگ ایل پی جی دستیاب کرانے کے وزیر اعظم کے تصور کو حقیقت کی شکل دینے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم 348 کلومیٹر طویل ڈوبھی – درگاپور قدرتی گیس پائپ لائن سیکشن کو قوم کے نام وقف کریں گے، یہ پردھان منتری اورجا گنگا پروجیکٹ کا ایک حصہ ہے۔ یہ ’ایک ملک، ایک گیس گرڈ‘ کے حصول کے سمت میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ تقریباً 2400 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے تعمیر شدہ یہ پائپ لائن ایچ یو آر ایل سندری (جھارکھنڈ) فرٹیلائزر پلانٹ کے احیاء میں مدد کرے گی، مغربی بنگال کے درگاپور میں میٹکس فرٹیلائزر پلانٹ کو گیس کی سپلائی کرے گی اور صنعتی، کمرشیل اور آٹوموبائل شعبوں نیز ریاست کے سبھی بڑے شہروں میں گیس تقسیم سے متعلق ضرورتوں کی تکمیل کرے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم انڈین آئل کارپوریشن کی ہلدیا ریفائنری کی دوسری کیٹیلائٹک – آئیسوڈے ویکسنگ یونٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس یونٹ کی سالانہ 270 ہزار میٹرک ٹن کی گنجائش ہوگی اور اس کے شروع ہونے کے بعد توقع ہے کہ اس سے تقریباً 185 ملین امریکی ڈالر کی بقدر زر مبادلہ کی بچت ہوگی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم این ایچ 41 کے رانی چک، ہلدیا میں 4 لین کے آر او بی  نیز فلائی اوور کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔  اس کی تعمیر 190 کروڑ روپئے سے ہوئی ہے۔ اس فلائی اوور کے چالو ہوجانے سے کولا گھاٹ ہلدیا ڈاک کمپلیکس اور دیگر ملحقہ علاقوں میں ٹریفک کی بلاروک ٹوک نقل و حمل ہوسکے گی۔ جس سے بندرگاہ کے اندر اور بندرگاہ کے باہر چلنے والی بھاری گاڑیوں کی آپریٹنگ لاگت اور سفر میں لگنے والے وقت میں قابل ذکر بچت ہوگی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ پروجیکٹ مشرقی بھارت میں ترقی کو رفتار دینے سے متعلق وزیراعظم کے پروودیا تصور کے مطابق ہیں۔ مغربی بنگال کے گورنر اور وزیر اعلیٰ اور پٹرولیم و قدرتی گیس کے مرکزی وزیر اس موقع پر موجود ہوں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago