Categories: قومی
بزرگ شہریوں کے لئے پوشن ابھیان
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی ، 23 مارچ  2021: <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر مملکت برائے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات جناب رتن لال کٹاریہ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی کہ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت ان حاجت مند بزرگوں، جو اولڈ ایج ہوم میں قیام پذیر نہیں ہیں اور شدید ناقص غذائیت کے شکار ہیں ، کی غذائی ضروریات کی تکمیل کے لئے، مقامی سطح پر دستیاب صحتی غذائی اشیاء کی دستیابی اور گرم پکا ہوا دوپہر کا کھانا فراہم کرتے ہوئے،  ایک پوشن ابھیان شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ گرام پنچایتیں اور شہری میونسپلٹیاں اس اسکیم کی نفاذکاری ایجنسیاں ہیں۔ اس اسکیم کے لئے سرمایہ سینئر سٹیزن ویلفیئر فنڈ سے حاصل کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جولائی 2020 کو سامنے آئی ’بھارت اور ریاستوں کے لئے آبادی پروجیکشن پر حکومت ہند کے تکنیکی گروپ کی رپورٹ ‘کے مطابق ، سال 2036 تک معمر شہریوں کی آبادی 22.74 کروڑ (14.9 فیصد) کے بقدر ہو جائے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ضعیف العمری میں باوقار زندگی کو یقینی بنانے کے لئے، حکومت ہند بزرگ شہریوں کے لئے ایک امبریلا اسکیم یعنی ’بزرگ شہریوں کے لئے قومی عملی منصوبہ‘ کے تحت اسکیمیں اور پروگرام نافذ کر رہی ہے۔ اس اسکیم میں مالی تحفظ، حفظانِ صحت اور غذائیت، پناہ گاہ اور فلاح و بہبود، زندگی اور ملکیت کا تحفظ، سرگرم اور بامعنی انداز میں بڑھاپے کی زندگی بسر کرنے اور بیداری پیدا کرنا جیسے امور شامل ہیں۔<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی ، 23 مارچ  2021: <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر مملکت برائے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات جناب رتن لال کٹاریہ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی کہ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت ان حاجت مند بزرگوں، جو اولڈ ایج ہوم میں قیام پذیر نہیں ہیں اور شدید ناقص غذائیت کے شکار ہیں ، کی غذائی ضروریات کی تکمیل کے لئے، مقامی سطح پر دستیاب صحتی غذائی اشیاء کی دستیابی اور گرم پکا ہوا دوپہر کا کھانا فراہم کرتے ہوئے،  ایک پوشن ابھیان شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ گرام پنچایتیں اور شہری میونسپلٹیاں اس اسکیم کی نفاذکاری ایجنسیاں ہیں۔ اس اسکیم کے لئے سرمایہ سینئر سٹیزن ویلفیئر فنڈ سے حاصل کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ضعیف العمری میں باوقار زندگی کو یقینی بنانے کے لئے، حکومت ہند بزرگ شہریوں کے لئے ایک امبریلا اسکیم یعنی ’بزرگ شہریوں کے لئے قومی عملی منصوبہ‘ کے تحت اسکیمیں اور پروگرام نافذ کر رہی ہے۔ اس اسکیم میں مالی تحفظ، حفظانِ صحت اور غذائیت، پناہ گاہ اور فلاح و بہبود، زندگی اور ملکیت کا تحفظ، سرگرم اور بامعنی انداز میں بڑھاپے کی زندگی بسر کرنے اور بیداری پیدا کرنا جیسے امور شامل ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago