<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ممبئی ، 31 جنوری (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
محکمہ ریلوے نے یکم فروری سے ممبئی میں شہریوں کے لیے لوکل ٹرین چلانے کی تیاری کرلی ہے۔ اس کے علاوہ عام شہریوں کے لیےطے شدہ وقت کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مغربی ریلوے کے ترجمانسمت ٹھاکر نے اتوار کے روز بتایا کہ مغربی ریلوے نے 642 شفٹوں میں عام مسافروں کے لیے 301 ٹکٹ کھڑکیاں شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
&nbsp;پیر سے ریلوے اسٹیشنوں پر 198 داخلی دروازے کھولے جائیں گے۔ تمام اسٹیشنوں پر لفٹ بھی شروع کردی جائے گی۔ یہ ساری سہولت کورونا لاک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد بند کردی گئی تھی۔ &rsquo;مشن بگین اگین&lsquo; کے بعد فوری خدمت کے لیےچند لوکل ٹرین کی خدمات کا آغاز کیا گیا ۔</p>
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…