Categories: قومی
صدرِ جمہوریہ ہند کا ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے سارناتھ میں یومِ دھمّا ککّا 2022 کی تقریبات سے خطاب
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج (13 جولائی 2022) کو ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے سارناتھ واقع اتر پردیش میں <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یومِ دھمّا ککّا 2022 کی تقریبات سے خطاب کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بُدھ مت ہندوستان کی عظیم روحانی روایات میں سے ایک رہا ہے۔ بھگوان بُدھ کی زندگی اور تعلیمات سے وابستہ بہت سے مقدس مقامات ہندوستان میں واقع ہیں۔ ان بہت سے مقامات میں چار اہم مقامات ہیں۔ پہلا بودھ گیا ہے، جہاں انہوں نے نروان حاصل کیا۔ دوسرا سارناتھ، جہاں انہوں نے اپنا پہلا خطبہ پیش کیا۔ تیسری جگہ شراوستی ہے جہاں انہوں نے زیادہ تر چارماہ گزارے اور زیادہ تر خطبات پیش کئے اور چوتھا مقام کُشی نگر ہے جہاں انہوں نے مہاپری نروان حاصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان بدھ کے مہاپری نروان کے بعد ان کی تعلیمات سے وابستہ کئی خانقاہیں، زیارت گاہیں،یونیورسٹیاں قائم ہوئیں جو علم کے مراکز رہی ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آج یہ تمام مقامات بدھ سرکٹ کا حصہ ہیں جو ہندوستان اور بیرون ملک سے زائرین اور مذہبی سیاحوں کے لئے موجبِ کشش ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہماری جمہوریت بُدھ مت کے نظریات اور علامات سے بہت متاثر ہوئی۔ قومی نشان سارناتھ کے اشوک ستون سے لیا گیا ہے جس پر دھرم چکر بھی کندہ ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر کی کرسی کے پیچھے،سترا "دھرم چکر پرورتنایا" کندہ ہے۔ ہمارے آئین سازِ اعلیٰ باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے کہا تھا کہ ہماری پارلیمانی جمہوریت میں قدیم بدھ مت کی وابستگیوں کے بہت سے عمل کو اپنایا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھگوان بُدھ کے مطابق امن سے بڑی کوئی خوشی نہیں ہوتی۔بھگوان بدھ کی تعلیمات میں داخلی سکون پر زور دیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس موقع پر ان تعلیمات کو یاد کرنے کا مقصد یہ ہے کہ تمام لوگ بھگوان بدھ کی تعلیمات کا صحیح مفہوم سمجھیں اور تمام برائیوں اور عدم مساوات کو دور کر کے دنیا کو امن اور ہمدردی سے مالا مال کریں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزارت ثقافت بین الاقوامی بدھسٹ کنفیڈریشن کے ساتھ مل کر آزادی کے امرت مہوتسو کے حصے کے طور پر آشادہ پورنما دیوس منا رہی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago