Urdu News

صدر جمہوریہ ہند نے پدم ایوارڈز 2023 تقسیم کیے

صدر جمہوریہ ہند نے پدم ایوارڈز 2023 تقسیم کیے

صدر جمہوریہ ہند نے پدم ایوارڈز 2023 تقسیم کیے

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (22 مارچ، 2023) راشٹرپتی بھون میں شہریوں کو اعزاز سے نوازنے کی ایک تقریب میں، نائب صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور دیگر معزز شخصیات کی موجودگی میں سال 2023 کے لیے 3 پدم وبھوشن، 4 پدم بھوشن اور 47 پدم شری ایوارڈ تقسیم کیے۔

Recommended