Categories: قومی
صدر جمہوریہ نے دو کیرتی چکر ؛ ایک ویر چکر اور 10 شوریہ چکر پیش کئے
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے، جو مسلح دستوں کے  سپریم کمانڈر ہیں، 22 نومبر 2021 کی صبح  راشٹرپتی بھون نئی دہلی میں  دفاعی  تقسیم اعزازات کی تقریب  (مرحلہ <span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">I<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">) کے دوران  مسلح دستوں اور نیم فوجی دستوں کے اہلکاروں کو  دو کیرتی  چکروں (جن میں سے ایک اعزاز بعد از مرگ دیا گیا)، ایک ویر چکر اور  10 شوریہ چکروں  (جن میں سے دو بعد از مرگ دیئے گئے) سے نوازا۔ اہلکاروں کو  بہادری کے واضح کارنامے،  ناقابل تسخیر حوصلہ اور  فرض  کی ادائیگی کے انتہائی جذبے کا  مظاہرہ کرنے پر  بہادری کے انعامات دیئے گئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے  غیر معمولی نوعیت کی  نمایاں خدمات انجام دینے کے لئے  13 پرم وشیشٹ سیوا میڈل، دو اتم یدھ سیوا میڈل اور 24 اتی وشیشٹ سیوا میڈل بھی پیش کئے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago