Categories: قومی
صدر جمہوریہ ہند نے ہریانہ کے بھیوانی ضلعے میں آدرش گاؤں سوئی کا دورہ کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">17<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> نومبر، 2021/ صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے ہریانہ کہ بھیوانی ضلعے میں آج (17 نومبر، 2021) کو سوئی گاؤں کا دورہ کیا اور مختلف عوامی سہولیات کا افتتاح کیا۔ اس گاؤں کو مہادیوی پرمیشوری داس جندل چیریٹیبل ٹرسٹ کی طرف سے ہریانہ سرکار کی اسکیم سوا – پریرت آدرش گرام یوجنا (ایس پی اے جی وائی) کے تحت ’آدرش گرام ‘ کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ جناب ایس کے جندل اور ان کے کنبے نے سوئی گاؤں کو ایک مثالی گاؤں بنانے میں زبردست تعاون دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری مادر وطن سے لگاؤ اور اس کے تئیں تشکر کی ایک اچھی مثال ہے۔ انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ اسکول ، لائبریری، پینے کے پانی کی سہولیات اور گاؤں میں فراہم کی گئی دیگر سہولیات  کا استعمال کر کے اس گاؤں کے بچے اور نوجوان تعلیم،  صحت اور کھیل کود کے میدانوں میں قابل تحسین کامیابیاں حاصل کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ نے کہا کہ دیہی ترقی ہماری گاؤں کے غلبے والی معیشت میں قومی ترقی کی بنیاد ہے۔ انہوں نے آدرش گرام یوجنا کا تصور پیش کرنے اور اس پر عمل کرنے کی تعریف  کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم سبھی اپنے گاؤوں کی ترقی کے لیے کام کریں تو ہمارا ملک ایک ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔ انہیں اعتماد ہے کہ دیگر لوگ بھی اس طرح کی مثالوں سے جذبہ حاصل کریں گے اور گاؤں کی ترقی کے لیے آگے آئیں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago