Categories: قومی
صدرجمہوریہ ہند کل چنئی میں ڈاکٹر کلائیگنر ایم کروناندھی کی تصویر کی نقاب کشائی کریں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کل (2 اگست 2021) چنئی میں مدراس  لیجس لیٹو کاؤنسل کے ایک سوسال مکمل ہونے کے موقع پر ایک یادگاری تقریب کی رونق بڑھائیں گے اور اس سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ تمل ناڈو کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر کلائیگنر ایم کروناندھی کی تصویر کی نقاب کشائی کریں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تمل ناڈو میں اپنے قیام کے دوران (2 اگست تا 6 اگست) صدر جمہوریہ، 4 اگست 2021 کو ویلنگٹن کے مقام پر ڈیفینس سروسیز اسٹاف کالج کا بھی دورہ کریں گے اور 77 ویں اسٹاف کورس کے طلباء عہدیداروں سے خطاب کریں گے
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago