Categories: عالمی

افغان فوج نے متشدد گروپ طالبان پر آسمان سے آگ اور گولے برسائے

تحریر: راجیو شرما

طالبان پر آسمان سے موت کی بارش ہو رہی ہے ، افغان فوج نے کئی اہم شہروں پر دوبارہ قبضہ کر لیا

امریکی فوجیوں کے انخلا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے افغانستان پر حملہ کرنے والے طالبان پر ایک بار پھر  سےآسمان سے موت کی بارش ہو رہی ہے۔ طالبان افغانستان پر قبضہ کر کے شریعت نافذ کرنا چاہتا ہے۔ درحقیقت شریعت نافذ کرنا ایک بہانہ ہے ، طالبان افغانوں کی وافر قدرتی دولت پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ افغانستان کو افیون کا ملک بنانا چاہتا ہے۔ پاکستان کی اشتعال انگیزی پر چند طالبان لوگ اپنے فائدے کے لیے افغانستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

254 #Taliban terrorists were killed and 97 wounded as a result of #ANDSF operations in Ghazni, Kandahar, Herat, Farah, Jowzjan, Balkh, Samangan, Helmand, Takhar, Kunduz, Baghlan, Kabul & Kapisa provinces during the last 24 hours.

Also, 13 IEDs were discovered & defused by #ANA. pic.twitter.com/XiEiOAOuph

— Ministry of Defense, Afghanistan (@MoDAfghanistan) August 1, 2021

پاکستان سوچ رہا ہے کہ اگر افغانستان طالبان کے قبضے میں آ گیا تو اس کی رسائی براہ راست وسطی ایشیا تک ہو گی اور وہ بھارت پر مزید دباؤ ڈال سکے گا۔ اگر افغانستان میں شرعی حکمرانی لانی تھی تو پہلے سعودی عرب پر حملہ ہونا چاہیے تھا۔ متحدہ عرب امارات پر حملہ کرنا تھا لیکن اس کا مقصد شریعت کی آڑ میں لوگوں کا استحصال کرنا ہے۔

#Taliban terrorists hideouts were targeted by #AAF in Zherai district of #Kandahar province yesterday. Tens of #terrorists were killed and wounded as result of the #airstrike. pic.twitter.com/mM1uVyeXMu

— Ministry of Defense, Afghanistan (@MoDAfghanistan) August 1, 2021

امریکہ طالبان کے اصل اقدام سے واقف تھا ، لیکن وہ طالبان کے خلاف کامیاب آپریشن نہیں کرسکا۔ امریکہ نے ایک بار پھر افغانستان سے اپنے انخلاکے ساتھ اور قتل و غارت کے درمیان طالبان پر موت کی بارش شروع کردی ہے۔ امریکہ نے افغان فوج کے ساتھ مل کر آسمان سے طالبان پر شدید بمباری کی ہے۔ افغان فورسز نے کئی اسٹریٹجک شہروں پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے ، جس میں سیکڑوں طالبان مارے گئے ہیں۔

افغان حکومت کی جانب سے ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان کے ایک اڈے کو بمباری سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ دھماکہ اتنا زوردار ہے کہ دھواں آسمان کی طرف ایسے بڑھ رہا ہے کہ گویا آسمان  کو ڈھانپ لیاہو۔ قندھار کے ضلع جیرائی میں سیکڑوں دہشت گرد مارے گئے ہیں جب کہ ان کی ایک بڑی تعداد زخمی ہو کر اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ گئی ہے۔ افغان حکومت نے کہا ہے کہ کئی بڑے شہروں میں جنگ کے دوران سیکڑوں دہشت گرد مارے گئے ہیں اور تقریبا 1000زخمی ہوئے ہیں۔

افغان حکومت نے سیکورٹی فورسز کی کامیابی کو ایک ایسے وقت میں دنیا کے سامنے رکھا ہے جب امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان نے افغانستان پر تیزی سے قبضہ کرنا شروع کردیا تھا۔

ہندی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago