محترمہ دروپدی مرمو 6 سے 8 اپریل کے دوران آسام کا دورہ کریں گی۔
صدر جمہوریہ 7 اپریل 2023 کو قاضی رنگا نیشنل پارک میں گج اُتسو 2023 کا افتتاح کریں گی۔ اس کے بعد گوہاٹی میں صدر کنچن جنگا کوہ پیما مہم 2023 کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گی۔ اسی دن وہ گوہاٹی میں گوہاٹی ہائی کورٹ کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بھی شامل ہوں گی۔
صدر 8 اپریل 2023 کو تیج پور ایئرفورس اسٹیشن میں سکھوئی 30 ایم کے آئی لڑاکا طیارے میں پرواز بھی کریں گی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…