Urdu News

صدر جمہوریہ 6 سے 8 اپریل کے دوران آسام کے دورے پر رہیں گی

صدر جمہوریہ 6 سے 8 اپریل کے دوران آسام کے دورے پر رہیں گی

صدر جمہوریہ 6 سے 8 اپریل کے دوران آسام کے دورے پر رہیں گی

 محترمہ دروپدی مرمو 6 سے 8 اپریل کے دوران آسام کا دورہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ 7 اپریل 2023 کو قاضی رنگا نیشنل پارک میں گج اُتسو 2023 کا افتتاح کریں گی۔ اس کے بعد گوہاٹی میں صدر کنچن جنگا کوہ پیما مہم 2023 کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گی۔ اسی دن وہ گوہاٹی میں گوہاٹی ہائی کورٹ کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بھی شامل ہوں گی۔

صدر  8 اپریل 2023 کو تیج پور ایئرفورس اسٹیشن میں سکھوئی 30 ایم کے آئی لڑاکا طیارے میں پرواز بھی کریں گی۔

Recommended