قومی

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو 25 سے 27 جولائی تک اوڈیشہ کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو 25 سے 27 جولائی تک اوڈیشہ کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 25 سے 27 جولائی 2023 تک اڈیشہ کا دورہ کریں گی۔

25 جولائی، 2023 کی شام، صدر جمہوریہ اٹوٹ-بندھن خاندان کے زیر اہتمام میڈیکل طلباء کے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کریں گی اور بھونیشور میں راج بھون اوڈیشہ کے ایک نئے بلڈنگ بلاک کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔

26 جولائی 2023 کو صدر جمہوریہ کٹک میں اوڈیشہ ہائی کورٹ کی 75 ویں سال کی تقریبات کے اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اسی دن وہ ایس سی بی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، کٹک کی سالانہ تقریب سے بھی خطاب کریں گی اور کٹک میں نیشنل لاء یونیورسٹی اوڈیشہ کے جلسہ تقسیم اسناد سے بھی خطاب کریں گی۔

27 جولائی، 2023 کو صدر جمہوریہ راج بھون اوڈیشہ میں پی وی ٹی جی کے اراکین کے ساتھ بات چیت کریں گی۔ اسی دن وہ ملک گیر سیمینار اور کانفرنسوں کے انعقاد کے لیے پرجاپیتا برہما کماری ایشوریہ وشو ودیالیہ کے اس سال کے تھیم ‘‘مثبت تبدیلی کا سال’’ کا آغاز کریں گی اور داسابتیا، تمنڈو، بھونیشور میں اس کے ‘‘لائٹ ہاؤس کمپلیکس’’ کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago