Urdu News

صدر جمہوریہ ہند 18 سے 19 فروری کے دوران تمل ناڈو کا دورہ کریں گی

وفاقی جمہوریہ جرمنی کے چانسلر کی صدر جمہوریہ ہندسے ملاقات

صدر جمہوریہ ہند 18 سے 19 فروری کے دوران تمل ناڈو کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ ہند محترمہ  دروپدی مرمو 18 سے 19 فروری 2023 کے دوران تمل ناڈو کا دورہ کریں گی۔

صدر جمہوریہ ہند 18 فروری 2023 کو کوئمبٹور میں ایشا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  مہاشیو راتری تقریبات میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ ہند 19 فروری 2023 کو ویلنگٹن میں ڈفینس سروسز اسٹاف کالج کا دورہ کریں گی. اور 78ویں اسٹاف کورس کے اراکین سے خطاب کریں گی۔

Recommended