Urdu News

وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ پی ایم کسان سمان سمیلن کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نئی دہلی میں17 اکتوبر کو دو روزہ پی ایم کسان سمان سمیلن 2022کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی دو روزہ پی ایم کسان سمان سمیلن کا افتتاح کریں گے

عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندرمودی بتاریخ 17اکتوبر 2022کو .میلہ گراؤنڈ  آئی اے آر آئی ، پوسا، نئی دہلی میں ’’پی. ایم کسان سمان سمیلن 2022‘‘ نامی دو روزہ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔اس موقع پر جناب مودی پی.  ایم-کسان فلیگ شپ اسکیم کے تحت 12ویں قسط کی شکل .میں راست فائدہ منتقلی کے ذریعے 16000کروڑ روپے جاری کریں گے۔ وزیر اعظم  زرعی اسٹارٹ اَپ  کانکلیو .اور نمائش کا بھی افتتاح کریں گے۔ وہ کیمیکل اور کھاد کی مرکزی وزارت کے 600پی ایم کسان سمردھی کیندروں(پی ایم-کے ایس کے)کا بھی افتتاح کریں گے. اور کسانوں کے لئے بھارت یوریا بیگ ،. کھادوں میں ہندوستان کا سب سے بڑا قدم-ایک قوم ایک کھاد اسکیم کا بھی آغاز کریں گے۔

اسٹیک ہولڈرز کو خطاب کریں گے۔یہ انعقاد کسانوں

زراعت و کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر. نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی وزارت .اور کیمیکل و کھاد کی وزارت کے ذریعے منعقد ’’پی ایم کسان سمان .سمیلن2022‘‘کے ذریعے جناب مودی کروڑوں کسانوں.، زرعی اسٹارٹ اَپ، تحقیق کاروں، پالیسی سازوں، بینکرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز. کو خطاب کریں گے۔یہ انعقاد کسانوں اور زرعی اسٹارٹ اَپس کو ایک ہی پلیٹ فارم پر. لائے گا۔ایک کروڑ سے زیادہ کسان اس تقریب ورچوئل ذرائع سے جڑیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ 732کرشی وگیان کیندر. (کے وی کے)، 75 آئی سی اے آر ادارے،. 75 ریاستی زرعی یونیورسٹیاں، 600 پی ایم کسان مراکز، 50000بنیادی زرعی کوآپریٹیو سوسائٹیاں.

تقریب کی تفصیل اس طرح ہے:پی ایم-کسان کے تحت 12ویں قسط کے طورپر مستفدین کسانوں کے لئے 16000کروڑ روپے کا اجراء

وزیر اعظم جناب نریندر مودی زراعت وکسانوں کی بہبود کی وزارت کی پی ایم –کسان  اسکیم کے تحت کسانوں کے لئے 12ویں قسط کے طورپر 16000کروڑ روپے جاری کریں گے۔ پردھان منتری کسان سمان ندھی(پی ایم-کسان)حکومت ہند کی ایک اہم اسکیم ، ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی پالیسی ساز کارروائی شروع کرنے اور شمولیاتی و زرعی پیداواری سیکٹر کے لئے عوامی پروگراموں کو نافذ کرنے کے  مسلسل عہد کا نتیجہ ہے۔ اس اسکیم کا آغاز وزیر اعظم کے ذریعے 24فروری 2019ء کو کیا گیا تھا۔اس اسکیم کے تحت اہل کسان خاندانوں کو ہر چار ماہ بعد تین قسطوں میں 2000روپے فی کس کی شکل میں سالانہ 6000روپے کا فائدہ پہنچایا جاتاہے۔ جدید ڈیجیٹل تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے براہ راست فائدہ منتقلی موڈ کے توسط سے یہ مدد براہ راست اہل مستفدین کے بینک کھاتوں میں منتقل کی جاتی ہے۔

زرعی اسٹارٹ اَپ کانکلیو اور نمائش کا افتتاح

عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی زرعی اسٹارٹ اَپ کانکلیو اور نمائش کا افتتاح کریں گے۔ تقریباً 300 اسٹارٹ اَپ پہلے دن سے منظم زراعت، فصل کے بعد اور قیمت تعین حل. متعلقہ زرعی سیکٹر ، ویسٹ  ٹو ویلتھ، چھوٹے کسانوں کے لئے مشین کاری، سپلائی .چین نظم اور زراعت سے متعلق آلات پر اپنی اختراعات کی نمائش کریں گے۔اس اجلاس میں تقریباً 1500اسٹارٹ اَپس شریک ہوں گے۔ یہ پلیٹ فارم اسٹارٹ اَپس کو کسانوں، زرعی ماہرین. اور کارپوریٹ وغیرہ کو کسانوں  سے بات چیت کی سہولت فراہم کرے گا۔18اکتوبر کو تکنیکی سیشن میں اسٹارٹ اَپس اپنے. تجربات ساجھا کریں گے اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے. گفتگو بھی کریں گے۔اس کے علاوہ پالیسی ساز 5ٹریلن کی معیشت میں اسٹارٹ اَپ کے. رول کے ساتھ ساتھ اسٹارٹ اَپ ایکو سسٹم کو بڑھاوا. دینے کے لئے موجودہ سرکاری اسکیموں کی رول کی وضاحت کریں گے۔

Recommended