Categories: قومی

ریلوے بہتر فیچر اور آسان ڈیزائن کے ساتھ اپنی ای ۔ ٹکٹنگ ویب سائٹ کو صارفین کے موافق اور آسان بنانے کے لئے کام کر رہا ہے

آئی آر سی ٹی سی، ای۔ ٹکٹنگ ویب سائٹ میں مسافرین کے ذریعہ بکنگ میں آسانی کے لئے تمام تر فیچرس ہونے چاہئیں. ریلوے، تجارت و صنعت اور صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے وزیر جناب پیوش گوئل

.ریلوے بہتر فیچر اور آسان ڈیزائن کے ساتھ اپنی ای ۔ ٹکٹنگ ویب سائٹ کو صارفین کے موافق اور آسان بنانے کے لئے کام کر رہا ہے

Railways e ticketing website

ریلوے اور تجارت و صنعت اور صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے وزیر جناب پیوش گوئل نے ای۔ٹکٹنگ نظام کے لئے کیے جا رہے کاموں کی تجدید کاری کے عمل کا جائزہ لیا۔ وزیر موصوف نے خواہش ظاہر کی کہ ای۔ ٹکٹنگ ویب سائٹ میں مسافرین کے لئے ان کے ریل سفر سے متعلق جامع سہولتیں دستیاب ہونی چاہئیں۔

آئی آر سی ٹی سی ٹکٹنگ ویب سائٹ بھارتی ریلوے کے ذریعہ چلائی جانے والی ریل گاڑیوں میں آن لائن مسافرریزرویشن کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

ریلوے بہتر فیچر اور آسان ڈیزائن کے ساتھ اپنی ای ۔ ٹکٹنگ ویب سائٹ کو صارفین کے موافق اور آسان بنانے کے لئے کام کر رہا ہے.

2014 سے ٹکٹوں کی بکنگ کے ساتھ ساتھ سفر کی سہولتوں میں. مجموعی طور پر بہتری لانے پر زور دیا جارہا ہے۔ وزیر موصوف نے محسوس کیا کہ آئی آر سی ٹی سی ویب سائٹ بھارتی ریل سے سفر کرنے والے شہریوں کے لئے رابطہ کاری کا پہلا مرکز بنا ہوا ہے. اور یہ تجربہ دوستانہ اور آسان ہونا چاہئے۔ نئے ڈجیٹل انڈیا کے تحت، زیادہ سے زیادہ لوگ اب ریزرویشن کاؤنٹروں پر جانے کی بجائے آن لائن ٹکٹ بک کرانے کو ترجیح دے رہے ہیں. اور اس لیے آئی آر سی ٹی سی ویب سائٹ کو حقیقت میں خود کی مسلسل تجدیدکاری کرنے کی کوششوں کو دوگنا کرنے کی ضرورت ہے۔

آر بی، کرس (سی آر آئی ایس) اور آئی آر سی ٹی سی کے افسران نے وزیر موصوف کو یقین دلایا کہ ویب سائٹ کے کام کاج میں مزید بہتری لانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

Railways e ticketing website

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago