Categories: قومی

راجا پاکسے نے سری لنکا کو اقتصادی مدد فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم مودی کا ادا کیا شکریہ، انسانی بنیاد پرامداد ہندوستانی روایات کا حصہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کولمبو ،25مارچ</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے اپنے ملک کو اقتصادی ترقی میں مدد اور قرض کی سہولیات فراہم کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ راجا پاکسے نے مزید کہا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ہندوستانی حکومت سری لنکا کی ترقی پر خصوصی توجہ دے گی۔ ڈیلی مرر کی رپورٹ کے مطابق  ہندوستان کی طرف سے یہ مالی امداد ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب قریبی پڑوسی سری لنکا کو بجلی کی بندش اور خوراک اور ضروری اشیا کی قلت کے ساتھ شدید اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سری لنکا نے جمعرات کو خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیا کی خریداری کے لیے ہندوستان کے ساتھ  1 بلین  امریکی ڈالر کےکریڈٹ لائن پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے پر اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور سری لنکا کی حکومت کے درمیان سری لنکا کے وزیر خزانہ باسل راجا پاکشا کے دو روزہ دورہ ہندوستان کے دوران دستخط کیے گئے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سارک کمیونٹی کے اندر اپنے قریبی پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے بنیادیں رکھی گئی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اگرچہ ہندوستان نے ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے، لیکن پاکستان جیسے پڑوسیوں نے چینی حکومت کے قرضوں کے جال میں مزید پھنسنے کے لیے ان کوششوں کو مسترد کردیا۔ جب کہ سری لنکا نے بھی چین کے ساتھ اسی طرح کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago