Categories: قومی

راج ناتھ اور گڈکری نے ہرکیولس طیارے سے اتر کر تاریخ رقم کی

راج ناتھ اور گڈکری نے ہرکیولس طیارے سے اتر کر تاریخ رقم کی

جے پور، 9 ستمبر (انڈیا نیرٹیو)

راجستھان میں پاکستان کی سرحد سے 40 کلومیٹر پہلے قومی شاہراہ 225 پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، سڑک ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور آرمی چیف نے آج ہرکیولس طیارے سے اترکر نئی تاریخ رقم کی۔

اسٹریٹجک لحاظ سے اہم اس قومی شاہراہ کو نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا نے تعمیر کیا ہے۔ اس کے تحت باکاسر گاؤں کے قریب 39.95 کروڑ روپے کی لاگت سےایئر اسٹرائک بنائی گئی ہے۔

مرکزی وزرا نے دہلی سے پرواز بھری تھی اور وہ جالور ضلع کے اڈگاؤں میں بنی ایمرجنسی ہائی وے پٹی پر اترے تھے۔ یہ ہوائی پٹی ایمرجنسی لینڈنگ کی سہولت کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس پر آج سخوئی اور جیگوار طیاروں نے ٹچ ٹاؤن کیا ۔ ایک سخوئی طیارے کو ہوائی پٹی پر پارک کیا گیا۔آسمان پر منڈلاتے ہوئے ہرکیولس ، جیگوار اور سخوئی طیاروں کی گڑگڑاہٹ کے درمیان وزیر دفاع نے تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago