Categories: قومی

راجیہ سبھا نے بیمہ ترمیمی بل 2021 کو منظوری دی

راجیہ سبھا نے بیمہ ترمیمی بل 2021 کو منظوری دی

راجیہ سبھا نے بیمہ ترمیمی بل 2021 کو منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ بل میں 1938 کے انشورینس ایکٹ میں ترمیم کرنے کی بات کہی گئی ہے، جس سے بھارت کی بیمہ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ ہو سکے گا۔ مذکورہ بل کی رو سے غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاریFDI کی حد موجودہ کی 49 فیصد سے بڑھ کر 74 فیصد ہو جائے گی۔ اس میں بیمہ کمپنیوں کی ملکیت اور کنٹرول پر بندشیں ہٹانے کی بھی گنجائش ہے۔

بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ 74 فیصد کیFDIحد کے لیے ہر بیمہ کمپنی پر کوئی زور زبردستی نہیں کی جائے گی کیوں کہ یہ صرف زیادہ سے زیادہ حد ہے۔ ریزرویشن پالیسی سے متعلق ممبروں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیرموصوف نے ایوان کو یقین دلایا کہ حکومت سماجی انصاف کے تئیں پوری طرح عہد بستہ ہے اور موجودہ ریزرویشن پالیسی انشورنس سیکٹر میں جاری رہے گی۔

راجیہ سبھا نے ایف ڈی آئی کی حد اننچاس سے بڑھاکر چوہتّرفیصد کرنے کے لیے بیمہ ترمیمی بل کو منظوری دی

راجیہ سبھا نے بیمہ ترمیمی بل 2021 کو منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ بل میں 1938 کے انشورینس ایکٹ میں ترمیم کرنے کی بات کہی گئی ہے، جس سے بھارت کی بیمہ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حد میںاضافہ ہو سکے گا۔ مذکورہ بل کی رو سے غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاریFDI کی حد موجودہ کی 49 فیصد سے بڑھ کر 74 فیصد ہو جائے گی۔ اس میں بیمہ کمپنیوں کی ملکیت اور کنٹرول پر بندشیں ہٹانے کی بھی گنجائش ہے۔

بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ 74 فیصد کیFDIحد کے لیے ہر بیمہ کمپنی پر کوئی زور زبردستی نہیں کی جائے گی کیوں کہ یہ صرف زیادہ سے زیادہ حد ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ سرمایہ کاری کی حد بڑھانے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ سبھی کمپنیوں کے لیے اس سطح پر از خود غیر ملکی سرمایہ کاری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہر بیمہ کمپنی سرمایہ کاری کی اپنی حد کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔

محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے سے بیمہ کمپنیوں کی سرمائے کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی کیوں کہ اُنہیں نقد رقم کی دستیابی کے مسئلے کا سامنا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ اس اقدام سے ملک میں بیمے کے دائرے میں اور لوگوں کو لانے میں مدد ملے گی اور جامع بیمے کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago