Categories: قومی
مسلح افواج کے عملہ اب این اے سی پیش کئے بغیر ایچ آر اے نکال سکے گا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی،  8/ اپریل 2022 ۔ مسلح افواج کے عملے کی بہبود کو یقینی بنانے کے مقصد سے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے اس تجویز کو منظوری دے دی ہے جس میں نو ایکوموڈیشن سرٹیفکیٹ (این اے سی) پیش کئے بغیر ہاؤس رینٹ الاؤنس (ایچ آر اے) نکالنے کی اہلیت کی بات کہی گئی ہے۔ وہ عملہ جسے سرکاری رہائش گاہ دستیاب نہیں کرائی گئی ہے، وہ اب این اے سی پیش کئے بغیر ایچ آر اے نکال سکے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">موجودہ پالیسی کے تحت عملہ کو متعلقہ ایکوموڈیشن دفاتر سے این اے سی جاری کرنے کے لئے الگ سے درخواست دینی پڑتی ہے، جس کی وجہ سے ایچ آر اے کے لئے کئے گئے دعوؤں کی پروسیسنگ میں تاخیر ہوتی ہے اور ایک قابل ذکر وقت کے بعد عملے کو الاؤنس کی ادائیگی ہوپاتی ہے۔ اس کی وجہ سے، کبھی کبھار عملے کو ایسی مالی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے بچا جانا ممکن ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نظرثانی شدہ پالیسی موجودہ پروسیجرس کو سہل بنانے کی حکومت کی پالیسی کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔ نظرثانی شدہ پالیسی سے کاغذی کارروائی میں کمی آئے گی اور مسلح افواج کے عملے کو تیزی کے ساتھ ایچ آر اے کی ادائیگی کی راہ ہموار ہوگی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago