Categories: قومی
لداخ کے اپنے تین روزہ دورے میں وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے لیہہ میں 300 سابق فوجیوں کے ساتھ بات چیت کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی 28 جون 2021: <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے 27 جون 2021 کو لداخ کے لیہہ میں 300  سابق فوجیوں سے بات چیت کی ، جن میں اشوک چکرا فاتح نائب صوبیدار (آنریری) چیئرنگ موٹپ (ریٹائرڈ) اور مہا ویر چکر یافتہ کرنل سونم وانگچک (ریٹائرڈ) شامل تھے۔ اپنے خطاب میں جناب راج ناتھ سنگھ نے قوم کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے میں سابق فوجیوں کے بے مثال لگن کی تعریف کی اور سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت کے عہد کا اعادہ کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انہوں نے کہا کہ سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود اور اطمینان کے لئے کئی دہائیوں کے طویل انتظار کو ختم کرنے والی ’ون رینک ون پنشن‘ اسکیم کا آغاز کرنے کا  وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا فیصلہ حکومت کے اٹل ارادے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ہمارا مقصد اُسی طرح آپ کی دیکھ بھال کرنا ہے جس طرح آپ سب نے ملک کی سلامتی کا خیال رکھا ہے۔<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">"
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کی جانب سے کئے گئے دیگر اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ بازآبادکاری کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے بھی متعدد اقدامات کئے گئے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل ری سیٹلمنٹ کے ذریعے ملازمت میلوں کا انعقاد ، جس میں سابق فوجیوں کی ایک بڑی تعداد کو ملازمت دی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق فوجیوں کے لئے ‘ڈیجیٹل انڈیا’ کے تحت متعدد آن لائن خدمات متعارف کروائی گئیں۔ ان میں ٹیلی میڈیسن سروسز کی فراہمی کے لئے خاص طور پر جاری عالمی وبا کووڈ 19 کے دوران ‘ای صحت’ پورٹل کا آغاز کیا گیا۔   سابق فوجیوں کو درپیش مشکلات کو دور کرنے کے لئے انٹرایکٹو وائس رسپانس سسٹم<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> (IVRS) <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">متعارف کرایا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب آر کے ماتھر ، لداخ کے رکن پارلیمنٹ جناب جام یانگ ٹی سیرنگ نامگیال ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ایم ایم ناراوانے اور جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف ، ناردرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وائی کے جوشی موجود تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بعد ازاں جناب راج ناتھ سنگھ نے لیہ او کرگل کی لداخ کی خود مختار ہل ڈیولپمنٹ کونسلز کے منتخب نمائندوں اور لیہ میں عہدیداروں سے ملاقات کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس سے پہلے  وزیر دفاع لداخ کے تین روزہ دورے پر لیہہ پہنچے۔ وہاں اپنے قیام کے دوران ، وہ بارڈر روڈس آرگنائزیشن (بی آر او) کے بنیادی ڈھانچے کے پروجکٹوں کا افتتاح کریں گے اور خطے میں متعین فوجیوں سے بات چیت کریں گے
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago