Categories: تعلیم
ہمیں اپنی زبانوں کے تحفظ کے لئے عوامی تحریک کی ضرورت ہے: نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 20pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی 27 جون  2021: <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 20pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اپنی زبان کی روایات کے ثمرات آنے والی نسلوں تک پہنچانے کے لئے  نائب صدر جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج حکومت کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے  زبان کی حفاظت کے لئے عوامی تحریک کی ضرورت پر زور دیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایک سے زیادہ نسلوں اور جغرافیائی خطوں کے  لوگوں کو متحد کرنے میں زبان کی طاقت کو اجاگر کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے مطالبا کیا کہ اپنی  زبانوں، ثقافتوں اور روایات کو محفوظ رکھنے، افزودہ کرنے اور عام کرنے کے لئے ٹھوس کوششیں کی جائیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">چھٹی سالانہ ‘راشٹریتھرا تلگو سمکھیا’ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے تجویز پیش کی کہ تیلگو لوگوں کو تیلگو زبان اور اپنی مقامی روایات کے احیاء کے لئے اکٹھا ہونا چاہئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ کہتے ہوئے کہ کسی زبان کو نظرانداز کرنا اس کے زوال کا باعث بنے گا  نائب صدر نے مشورہ دیا کہ ہر کسی کا فرض ہے کہ وہ دوسری زبانوں اور ثقافتوں کو پامال کئے بغیر  مادری زبان کو محفوظ بنائے اور اسے فروغ دے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مسٹر نائیڈو نےزور دے کر کہا کہ جیسا کہ قومی تعلیمی پالیسی مجریہ 2020 میں تصور پیش کیا گیا ہے  مادری زبان میں بنیادی تعلیم دی جائے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت ملک کے اعلی ترین آئینی عہدوں پر فائز لوگوں نے  جن میں صدر و نائب صدر، وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف انڈیا سبھی شامل ہیں،  اپنی مادری زبان میں بنیادی تعلیم حاصل کی ہے۔ لوگوں پر یہ غلط تاثر نہیں ہونا چاہئے کہ جو لوگ اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرتے ہیں تو وہ زندگی میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے اور ترقی نہیں کرسکتے۔ ہمارے پاس اس تاثر کو مسترد کرنے کے لئے بہت ساری ماضی اور حال کی مثالیں ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نائب صدر نے تیلگو ادب کو دوسری ہندوستانی زبانوں میں ترجمہ کرنے کے لئے مزید اقدامات کرنے پر بھی زور دیا اور کہا کہ اس سے کسی زبان کی روایت کو فروغ ملتا ہے۔ اس حقیقت کی تعریف کرتے ہوئے کہ بہت ساری ثقافتی تنظیموں نے عالمی وبا کے پیش نظراپنا کام آن لائن جاری رکھا مسٹر نائیڈو نے تجویز پیش کی کہ زبان اور ٹکنالوجی کو یکساں جذبے میں ضم کرنے کی کوششیں تیز کی جائیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ تلگو زبان کے تحفظ فراہم کرنے اور اسے عام کرنے کے لئے تلگو ریاستوں کے باہر ایک ہزارسے زیادہ تنظیمیں موجود ہیں نائب صدر نے ’راشٹریتھرا تلگو سماکھیہ‘ کے نام سے ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر ساتھ آنے کے منتظمین کے اقدام کی تعریف کی اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہماچل پردیش کے معزز گورنر جناب  بنڈارو دتاتریہ،  وزیر برائے خواتین اور بچوں کی ترقی اور سماجی بہبود ، حکومت مغربی بنگال ڈاکٹر ششی پنجا ، آندھرا پردیش کے سابق ڈپٹی اسپیکر جناب منڈالی بدھا پرساد ، آل انڈیا تلگو فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر سی ایم کے ریڈی، راشٹریتھرا تلگو سمھاکیہ کے صدر جناب  سندرا راؤ  اور دیگر اہم شخصیات اس ورچوئل پروگرام میں شریک تھیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago