Urdu News

رکھشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کووڈ-19 سے متاثر پائےگئے

رکھشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کووڈ-19 سے متاثر پائےگئے

رکھشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کووڈ-19 سے متاثر پائےگئے

رکھشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کووڈ-19 جانچ میں متاثر پائے گئےہیں۔ انہیں 20 اپریل 2023 کو نئی دہلی میں انڈین ایئر فورس کمانڈرز کی کانفرنس میں شرکت کرنی تھی، لیکن کورونا وائرس کے ٹیسٹ  میں پازیٹو ہونے کے بعد انہیں اسے چھوڑنا پڑا۔

رکشا منتری اس وقت ہلکی علامات کے ساتھ گھر میں قرنطینہ میں ہے۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ان کا معائنہ کیا اور انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Recommended