Categories: قومی

ہند۔ازبکستان مشترکہ فوجی مشق ‘ ڈسٹلک’ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز، مشترکہ فوجی مشق کی کچھ خاص جھلکیاں

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی ،25مارچ</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہندوستان اور ازبکستان مشترکہ فوجی مشق کے تیسرے ایڈیشن 'ڈسٹلک' کا آغاز یانگیارک، ازبکستان میں ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا۔ تقریب کا آغاز دونوں شریک ممالک کے قومی پرچم لہرانے کے بعد کیا گیا جس کے بعد ان کے قومی ترانے بجائے گئے ہندوستانی فوج کا دستہ منگل کو ازبکستان کے شہر یانگیارک پہنچا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مشترکہ مشق اقوام متحدہ کے مینڈیٹ کے تحت نیم شہری علاقوں میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ تربیتی شیڈول بنیادی طور پر حکمت عملی کی سطح کی مشقوں کا اشتراک کرنے اور ایک دوسرے سے بہترین طریقوں کو سیکھنے پر توجہ مرکوز کرے گا۔ مشق کا مقصد دونوں افواج کے درمیان افہام و تفہیم، تعاون اور باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔ مشق کا تیسرا ایڈیشن 22 مارچ سے 31 مارچ تک یانگیارک، ازبکستان میں جاری رہے گا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago