Categories: قومی

بہارکے سبھی اضلاع میں کورونا ویکسین کے دووسرے مرحلے کی ریہرسل 8کو، ہدایت جاری

بہارکے سبھی اضلاع میں کورونا ویکسین کے دووسرے مرحلے کی ریہرسل 8کو، ہدایت جاری

Rehearsal for second phase of Corona vaccine in all districts of Bihar

پٹنہ ،07جنوری (انڈیا نیرٹیو )

بہار میں کورونا ویکسین  کے دوسرے مرحلہ کا ریہرسل 8جنوری کو ہوگا۔  اس کے لیے ہر ضلع میں تین مقامات کا انتخاب کیا جائے گا۔ جہاں میڈیکل کالج کےاسپتال نہیں ہیں وہاں ضلع اسپتال میں ریہر سل ہوگا ۔

اس کے علاوہ کسی ایک پرائیوٹ اسپتال ،کمیونیٹی بلڈنگ ، آنگن باڑی مرکز یا کسی دیگر مقامات پر جہاں اے این ایم کے ذریعہ ویکسین لگائی جاتی ہے۔ اس کا بھی انتخاب کیا جائے گا۔

مرکزی حکومت کی فیملی اینڈ ہیلتھ ویلفیئر کی ہدایات پر پورے ریاست میں دوسرے ریہر سل کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ریاستی صحت کمیٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر منوج کمار نے کہا کہ کورونا ویکسین کے دوسرے ریہر سل کے لیے تیاری کی جارہی ہے۔

एन0एम0सी0एच0 में तैयार किये गये कोरोना वैक्सीन स्टोरेज यूनिट का निरीक्षण करते हुये। https://t.co/UGHxuXydnz pic.twitter.com/QUVxKrJSyy

— Nitish Kumar (@NitishKumar) January 6, 2021

اس کے لیے تمام اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے۔ اس سے قبل 2 جنوری 2021 کوتین اضلاع پٹنہ ، مغربی چمپارن اور جموئی کے تین۔تین اسپتالوں میں ریہر سل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

ایک جگہ پر دو گھنٹے میں 25 افراد کو لگے گا ویکسین

ریاستی صحت کمیٹی سے موصولہ معلومات کے مطابق دوسری  ریہر سل  کے دوران دو گھنٹے میں 25 افراد ڈمی کورونا ویکسین دئے جائیں گے۔

ریہر سل کے دوران مرکزی حکومت کی ہدایت کے مطابق تمام مقامات پر تین کمرے بنائے جائیں گے۔ حفاظتی ٹیکوں سے متعلق صحت کارکنوں کے موبائل پر ایس ایم ایس  بھیجا جائے گا۔ اس کے بعد آرڈر کے مطابق ڈمی ویکسین کی جائے گی۔

پٹنہ سمیت دیگر اضلاع میں ہورہا ہے جگہ  کا انتخاب

موصولہ معلومات کے مطابق مرکزی حکومت کی جانب سے کوویڈ ویکسین کے دوسرے ریہر سل کے لیے ہدایات دینے کے بعد اس جگہ کا انتخاب

ریاستی صحت کمیٹی نے ریاست پٹنہ سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں کیا ہے۔ ریہر سل کو لے کرتمام اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ اور سول سرجنوں کو ہدایت دئے گئےہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago