Categories: بھارت درشن

بھارت جرمن رہنماؤں کی ویڈیو ٹیلی کانفرنس

India Germany Leaders

نئی دہلی،06 جنوری ، 2021 / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے. اپنی جرمن ہم منصب وفاقی چانسلر ڈاکٹر انگیلا مرکیل کے ساتھ آج ویڈیو ٹیلی کانفرنس منعقد کی۔

ویزراعظم نے یوروپی اور عالمی سطح پر مستحکم اور مضبوط قیادت فراہم کرنے میں. چانسلر مرکیل کے ایک قداور رول کو سراہا. اور بھارت – جرمنی دفاعی شراکت داری کی ترقی میں رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں رہنماؤں نے کووڈ – 19 عالمی وبا کی روک تھام کے لیے کارروائی . دوطرفہ تعلقات . علاقائی اور عالمی معاملات خاص طور پر  بھارت یونین تعلقات سمیت باہمی اہمیت کے کلیدی معاملات پر بات چیت کی۔

بھارت اور جرمنی کے درمیان دو طرفہ تعلقات قائم

وزیراعظم نے ویکسین کی تیاری کے بارے میں بھارت میں تازہ واقعات پر چانسلر مرکیل کو واقف کرایا. اور انہیں دنیا کے فائدے کے لیے  بھارت کی صلاحیت کو استعمال کرنے کے اس کے عزم کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے جرمنی اور دیگر یوروپی ملکوں  میں انفیکشن کی تازہ لہر پر. جلد قابو پانے کی اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے بین الاقوامی شمسی اتحاد آئی ایس اے میں شامل ہونے کے جرمنی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا. اور قدرتی آفات کے مزاحم ،بنیادی ڈھانچے  کے اتحاد سی ڈی آر آئی کے پلیٹ فارم کے تحت جرمنی کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے خواہش کا اظہار کیا۔

اس سال بھارت اور جرمنی کے درمیان دو طرفہ تعلقات قائم ہونے کے 70 سال پورے ہونے. اور  دفاعی اشتراک کے 20 سال مکمل ہونے کا ذکر کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے 2021 میں جلد ہی چھٹے بین حکومتی  صلاح مشورے کے انعقاد . اور اس کے لیے ایک ایجنڈا طے کرنے سے اتفاق کیا۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنی جرمن ہم منصب وفاقی چانسلر. ڈاکٹر انگیلا مرکیل کے ساتھ آج ویڈیو ٹیلی کانفرنس منعقد کی۔

ویزراعظم نے یوروپی اور عالمی سطح پر مستحکم اور مضبوط قیادت فراہم کرنے. میں چانسلر مرکیل کے ایک قداور رول کو سراہا اور بھارت – جرمنی دفاعی شراکت داری کی ترقی میں رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں رہنماؤں نے کووڈ – 19 عالمی وبا کی روک تھام کے لیے کارروائی . دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی معاملات خاص طور پر  بھارت یونین تعلقات سمیت باہمی اہمیت کے کلیدی معاملات پر بات چیت کی۔

India Germany Leaders

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago