Categories: قومی

یوم جمہوریہ کی پریڈ کے ثقافتی پروگرام میں 300 اسکولی بچے اور 80 لوک فنکار حصہ لیں گے

Republic Day Parade

دہلی  کے چار اسکولوں  کے اسکولی بچے  اورکلکتہ کے ایسٹ  زونل کلچر سینٹرل کے لوک فنکار یوم جمہوریہ کی پریڈ کے دوران ثقافتی پروگرام میں حصہ لیں گے۔ یہ تقریب 26 جنوری 2021 کو راج پتھ پر منعقد کی جائے گی ۔ وزارت دفاع اور قومی راجدھانی دہلی کی حکومت کے تعلیمی ڈائریکٹوریٹ نے دہلی کے  ڈی ٹی ای اے سینئر سکینڈری  اسکولوں، ماؤنٹ ابو پبلک اسکول. روہنی دہلی، ودیا بھارتیہ اسکول، روہنی، دہلی، گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول، بی -2، یمنا وہار، دہلی اور ایسٹرن زونل کلچرل سینٹرل کلکتہ کے 401 طالبعلموں اور فنکاروں کو منتخب کیا ہے. جن میں 271 لڑکیاں اور 131 لڑکے ہیں۔

دہلی کے ڈی ٹی ای اے سینئر سیکنڈری اسکول کے127 طلبا اپنے. روایتی لباس میں تملناڈو کا لوک رقص پیش کریں گے۔

آتم نربھر بھارت: خود انحصار ہندوستان دہلی کے ماؤنٹ ابو پبلک اسکول. اور ودیا بھارتیہ اسکول  کا مرکزی خیال ہے۔ اس میں 38 لڑکے اور54 لڑکیاں حصہ لیں گی۔

دہلی کے گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول کے 102 طلبا‘‘ ہم فٹ تو انڈیا فٹ’’ مرکزی خیال کے تحت ایک پروگرام پیش کریں گے۔ یہ تحریک فٹ انڈیا موومنٹ سے ملی ہے۔ جسے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 29 اگست 2019 کو اسپورٹس کے قومی دن کے موقع پر لانچ کیا تھا۔

دہلی کے ڈی ٹی ای اے سینئر سیکنڈری اسکول کے127 طلبا اپنے روایتی لباس میں تملناڈو کا لوک رقص پیش کریں گے۔

کلکتہ کے ایسٹرن زونل کلچرل سینٹرل کے80 لوک فنکار کالا ہانڈی، اوڈیشہ کا لوک رقص بجا سال پیش کریں گے۔

ثقافتی پروگرام میں حصہ لینے والے نوجوانوں نے 13 جنوری 2021 کو پریس سے ملاقات کے. پروگرام میں یوم جمہوریہ کی پریڈ کاحصہ بننے پر خوشی کااظہار کیا تھا۔ ان لوگوں نے کہا کہ انہیں انتہائی فخر ہورہا ہے. کہ وہ راج پتھ پر موجود اہم شخصیات کے سامنے  اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

تقریب میں حصہ لینے والے بچوں اور لوک فنکاروں کی تعداد اس سال گھٹا کر 400 کردی گئی ہے۔ پچھلے سال یہ تعداد 600 سے زیادہ تھی۔ ایسا کووڈ-19 کی پابندیوں کے پیش نظر کیا گیا۔

Republic Day Parade

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago