Categories: ویڈیوز

ملک میں کوروناسے صحت یاب ہونے والے کی شرح بڑھ کر 96.52 فیصد ہوگئی

ملک میں کوروناسے صحت یاب ہونے والے کی شرح بڑھ کر 96.52 فیصد ہوگئی

نئی دہلی ، 14 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کورونا کے 16 ہزار 946 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1کروڑ،05لاکھ،12ہزار،093 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 198 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس دوران اس بیماری سے اموات کی تعداد 1لاکھ،51ہزار،727 تک جا پہنچی ہے۔

جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں 2لاکھ،13ہزار،603 سرگرم مریض ہیں۔

اسی کے ساتھ راحت کی خبر بھی ہے کہ کورونا سے اب تک 1کروڑ،01لاکھ،46ہزار،763 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 96.52 فیصد ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 07 لاکھ سے زیادہ کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔ آئی سی ایم آر کے مطابق ، 13 جنوری کو 07لاکھ،43ہزار،191 ٹیسٹ کئے گئے تھے۔

اب تک ، ملک میں مجموعی طور پر 18کروڑ،42لاکھ،32ہزار،305 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago