Categories: قومی

اسکارپین آبدوز’ویلا‘ سے ہندوستانی بحریہ کا سمندر پر ہوگا راج، جانئے کیسے؟

جلد ہی ہندوستانی بحریہ میں شامل کرکے میری ٹائم صلاحیت میں اضافہ کیا جائے گا

پروجیکٹ -75 کی تین آبدوزیں ہندوستانی بحریہ کے ذریعہ پہلے ہی آپریشن  میں ہیں

پروجیکٹ-75 کی چوتھی آبدوز 'ویلا' منگل کے روز ممبئی میں ہندوستانی بحریہ کے حوالے کر دی گئی۔ آبدوز 'ویلا' نے ہتھیاروں اور سینسر کے ٹیسٹ سمیت تمام اہم بندرگاہوں اور سمندری تجربات  مکمل کر لیے ہیں۔ ان میں سے تین آبدوزیں پہلے ہی ہندوستانی بحریہ کے ساتھ کمیشن میں ہیں۔ آبدوز کو جلد ہی ہندوستانی بحریہ میں شامل کرکے سمندری صلاحیت میں اضافہ کیا جائے گا۔

اس پروجیکٹ کے تحت اسکارپین ڈیزائن کی چھ آبدوزیں بنائی جانی ہیں۔ یہ آبدوزیں فرانسیسی کمپنی نیول گروپ کے تعاون سے مجھگاوں ڈوک شپ بلڈرس لمیٹیڈ(MDL) ممبئی میں بنائی جا رہی ہیں۔ آبدوز 'ویلا' کو 06 مئی 19 کو لانچ کیا گیا تھا۔آج منظور ی کے خط ایم ڈی ایل کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر پر ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نارائن پرساداور بحریہ کی جانب سے ریئر ایڈمرل کے پی اروِندن نے اعلیٰ حکام کی موجودگی میں دستخط کئے۔ ہندوستانی یارڈ میں ان آبدوزوں کی تعمیر 'خودکفیل ہندوستان' کی طرف ایک اور قدم ہے۔

ویلا سے پہلے مجھگاوں ڈوک شپ بلڈرس لمیٹڈ نے کالوری، کھنڈیری اور کرنج آبدوزوں کو لانچ کر چکی ہے۔ ایم ڈی ایل  نے ملک کے اہم  شپ یارڈس میں سے ایک کے طور پر اپنی ساکھ کو برقرار رکھا ہے اور آبدوز بنانے والے ممالک کے خصوصی کلب میں ہندوستان کی رکنیت کو برقرار رکھا ہے۔ سیریز کی پانچویں آبدوز واگیر کو 12 نومبر 2020 کو لانچ کیا گیا تھا۔ اس نے اپنے پورٹ ٹرائلس کا آغاز کر دیا ہے اور امکان ہے کہ وہ 21 دسمبر کو اپنے پہلے سطح کے مشن پر جائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago