Categories: قومی

شانتی سوروپ بھٹناگر ایوارڈ یافتہ کا شیشے کو کرسٹل میں تبدیل کرنے کا خیال مائع نیوکلئیر کچرے کو بحفاظت ٹھکانہ لگانے میں مدد کر سکتا ہے

شانتی سوروپ بھٹناگر ایوارڈ یافتہ کا شیشے کو کرسٹل محفاظت ٹھکانہ لگانے میں مدد کر سکتا ہیں تبدیل کرنے کا خیال مائع نیوکلئیر کچرے کو بے

شیشہ ایک غیر۔ کرسٹیلیئے شئے ہے جو اکثر شفاف امورفوس ٹھوس شکل میں ہوتا ہے اورزیادہ تر اپنی پگھلی ہوئی شکل کو تیزی سے ٹھنڈا کر کے بنتا ہے۔ تاہم ، کچھ مخصوص حالات میں پگھلا ہوا شیشہ اپنی بناوٹ میں آتے وقت کچھ الگ رویہ دکھا سکتا ہے اور زیادہ مستحکم حالت یعنی کہ ایکتبدیلی کے لائق عمل کے دوران جسے ڈیوٹریفکیشن کہا جاتا ہے، کرسٹل میں بدل سکتا ہے۔

تاہم ، ڈیوٹریفکیشن کے عمل کو اچھی طرح سے سمجھا نہیں جاتا ہے کیونکہیہ عمل انتہائی سست ہوسکتا ہے  اور اس کی وجہ سے اس کا مطالعہ کرنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ سائنسدانوں نے اب ایک تجربے میںڈیوٹریفکیشنکا تصور کیا ہے جو اسے بہتر طریقے سے سمجھنے کے لئے ایک قدم اور آگے کی طرف لے جا رہا ہے۔ اس سے فارما صنعتوں کے عمل میںڈیوٹریفکیشن سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں تیزی سے کام کرنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ ایک اموفورس دوا ڈیوٹریفکیشن کے بعد تیزی سے تحلیل ہو جاتی ہے۔

تحقیق کاروں کی ایک ٹیم نے جس میں فزیکل سائنس (2020) کے زمرے میں شانتی سوروپ بھٹناگر ایوارڈ یافتہ، حکومت ہند کے سائنس اور ٹیکنالوجی محکمہ ( ڈی ایس ٹی) کے ایک خود مختار ادارہ جواہرلال نہرو سینٹر فار ایڈوانس سائنٹفک ریسرچ کے پروفیسر راجیش گنپتی اور پروفیسر اجئے سو ( آئی آئی ایس سی) اور ان کی گریجویٹ طالبہ محترمہ دیویا گنپتی (آئی آئی ایس سی) شامل تھے، سبھی نے مل کر کولائڈل ذرات سے بنے شیشے کا مشاہدہ کیا اور کئی دنوں تک اس کی حرکیات کی نگرانی کی۔

ایک آپٹیکل مائیکرو اسکوپ اور آلات پر مبنی مشین لرننگ طریقوں کے ساتھ ذرات کی رئیل ٹائم کی نگرانی کے دوران انہوں نے شیشے میں چھپی ساختیاتی خصوصیات کا تعین کرنے کے لئے ' سافٹنس' نامی ایک پیرامیٹر کی پہچان کی جو  ڈیوٹریفکیشن کے حد کی تعیین کرتا ہے۔ اس دوران انہوں نے پایا کہ شیشے میں جس حصے کے ذرات گروپوں میں بڑے ' سافٹنس' اقدار تھے وہ کرسٹلائزڈ تھے اور ان کی سافٹنس بھی کرسٹلائزیشن کے تئیں حساس تھی۔

مصنفین نے اپنے مشین لرننگ ماڈل کی تصاویر کو ایککولائڈل شیشے سےمنسوب کیا اور ماڈل نے شیشے کے ان خطوں کی درست جانکاری دی جو  پہلے سے ہی کرسٹلائزڈ ہو گئے تھے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago