مواصلات کے مرکزی وزیر مملکت جناب دیو سنہہ چوہان نے آج گجرات میں گاندھی نگر کے مقام پر پن کوڈ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ انہوں نے ایک ای-پاس بک کا بھی آغاز کیا، جو پی او ایس بی اسکیموں کے کھاتے داروں کے لیے ایک نمایاں وصف ہے۔ اس میں ایک آن لائن ویب پیچ کے ذریعہ درج ذیل خدمات فراہم کی جائیں گی۔
ویب پیج کے لیے لنک انڈیا پوسٹ کی ویب سائٹ www.indiapost.gov.inیعنی اور. آئی پی پی بی کی ویب سائٹ www.ippbonline.com پر دستیاب ہوگا۔اور اس لنک کوآنے والے دنوں محکمے کے پوسٹ انفو ایپ کے ذریعہ بھی دستیاب کرایا جائے گا۔
اس کے فائدے درج ذیل ہیں:-
پیداوار سے منسلک ترغیت-‘پی ایل آئی موبائل ٹریننگ ایپ’ کا بھی وزیر موصوف کے ہاتھوں آغاز کیاگیا. جو نہ صرف یہ کہ آن لائن ٹریننگ فراہم کرے گا،بلکہ آن لائن سندیافتہ شخص کے لیے امتحان کے انعقاد میں سہولت بھی فراہم کرے گا۔ اس ایپ میں آڈیو/وژول موڈ میں تربیتی مواد موجود ہے. اور یہ ایک ایسی کتاب بھی ہے کہ جو تربیتی مواد کا آسان اور کارآمد مجموعہ ہے۔
جناب دیو سنہہ چوہان نے نورنگ پورہ ہیڈٖ پوسٹ کے. واؤ اینڈ سامی پوسٹ آفس، پارسل پیکجنگ یونٹ کی نئی تعمیر شدہ ڈاک خانے کی عمارت کا ورچول طریقے سے افتتاح بھی کیا۔ پیکجنگ سے متعلق یہ سہولت، اپنے پارسل بک کرنے کی غرض سے. نورنگ پورہ ہیڈ پوسٹ آفس پہنچنے والے گاہکوں کو . بہت مناسب داموں پر پیکجنگ کی سہولت دستیاب ہوگی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…