Categories: قومی
جسٹس روی وجے کمار ملی متھ ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کے فرائض انجام دینے کیلئے مقرر کئے گئے ہیں
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">صدر جمہوریہ ہند نے بھارت کے آئین کی دفعہ 223 کے تحت عطا کئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جناب جسٹس روی وجے کمار ملی متھ کوہماچل پردیش  کےچیف جسٹس،جناب جسٹس لنگپا نارائن سوامی  کے ریٹائر ہونے کے نتیجے میں پہلی جولائی 2021 سے ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کے فرائض انجام دینے کیلئے مقرر کیا گیا ہے،وہ ہماچل ہائی کورٹ کے سب سے سینئر جج ہیں۔ا س سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن قانون و انصاف کی وزارت کے محکمہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب جسٹس روی وجے کمار ملی متھ نے 28 جنوری 1987 کو ایک ایڈو کیٹ کی حیثیت سے ایل ایل بی کے طور پراندراج کرایا تھا، وہ بی کام پاس بھی ہیں۔انہوں نے کرناٹک ہائی کورٹ ،مدراس ہائی کورٹ اور سول ، فوجداری،آئینی ،لیبر ،کمپنی اور سروس کیسوں میں بھارت کی سپریم کورٹ میں 20 سال تک پریکٹس کی ہے۔ انہیں آئینی قانون میں خاص مہارت حاصل ہے۔انہوں نے بنگلور یونیورسٹی اور کوویمپو یونیورسٹی شموگا میں بھی کام کیا ہے۔ 18 فروری 2008 کو انہیں کرناٹک ہائی کورٹ کے اضافی جج کی حیثیت سے مقرر کیا گیا تھااور 17 فروری 2010 کو مستقل جج کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔7 جنوری 2019 کو ان کا ہماچل پردیش ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیا گیا تھا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago