قومی

نارائن رانے نے ایم ایس ایم ای کی نمو پر ایک قومی سیمینار سے خطاب کیا

جناب نارائن رانے نے ایم ایس ایم ای کی ترقی اور نمو پر ایک قومی سیمینار سے خطاب کیا

چھوٹی،بہت چھوٹی اور درمیانی صنعتوں (ایم ایس ایم ای)کی وزارت نے آج منی پور. کے امپھال میں ایم ایس ایم ای کی ترقی و نمو پر ایک قومی سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس کا مقصد ایم ایس ایم ای سیکٹر کے لئے مرکزی سرکار کی. اسکیموں اور پالیسیوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا تھا۔نارائن رانے

سیمینار کو ایم ایس ایم ای کی مرکزی وزیر جناب نارائن رانے نے خطاب کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت ہند اور ریاستی سرکار کی مشترکی کوششوں کے. سبب منی پور آسیان. (اے ایس ای اے این)سے اہم داخلہ دروازے کی شکل میں سامنے آئے گا۔ ایم ایس ایم ای وزارت کے ٹیکنالوجی مراکز میں سے ایک کا قیام و نئے اصول و ضوابط کے تحت شمال مشرقی (این ای)خطے اور سکم میں ایم ایس ایم ای کے پروموشن نامی اسکیم کے نفاذ سے شمال مشرقی خطے کے لئے منی پور. کو ایک اہم درآمداتی و برآمداتی مرکز بنانے میں اور زیادہ مدد ملے گی۔

انوائس مارٹ، ایم 1ایکسچینج اور آر ایکس آئی ایل کے ساتھ ایم ایس ایم ای. کی کارکردگی کو بڑھانے و اسے تیز کرنے

اس موقع پر ایم ایس ایم ای وزارت نے منی پور   سرکار کے ٹیکسٹائل .    کامرس ،  صنعت اور سیاحت کے محکمے و تجارت میں رعایت  والے نظام (ٹی آر ای ڈی ایس)کے تین پلیٹ فارموں. –انوائس مارٹ، ایم 1ایکسچینج اور آر ایکس آئی ایل کے ساتھ ایم ایس ایم ای کی کارکردگی کو بڑھانے. و اسے تیز کرنے (آر اے ایم پی)کے لئے مفاہمتی عرضداشت (ایم او یو)پر دستخط کئے۔    بہت  چھوٹی اور چھوٹی صنعتوں نے مختلف زمروں کی مصنوعات کی نمائش کی۔

اس انعقاد کے دوران ایم  ایس ایم ای وزارت اور منی پور کے ریاستی محکموں کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago