صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کا آج صبح (20 نومبر 2022کو ) آرمی ہسپتال (ریفرل اینڈ ریسرچ) ، نئی دہلی میں دائیں آنکھ کے لیے موتیا بند کا آپریشن ہوا۔ آپریشن کامیاب رہا اور انہیں ہسپتال سے رخصتی دے دی گئی۔
16 اکتوبر 2022 کو آرمی ہسپتال میں ان کی بائیں آنکھ کا بھی کامیاب آپریشن ہوا تھا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…