قومی

نتن گڈکری نے اترپردیش کے گورکھپور میں نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

نتن گڈکری نے اترپردیش کے گورکھپور میں نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج اترپردیش کے. گورکھپور میں 10،000 کروڑ روپئے سے زیادہ کی سرمایہ کاری والے  18 نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح. اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزیر مملکت جناب پنکج چودھری. اور تمام ایم پی، ایم ایل اے اور عہدیدار بھی موجود رہے۔ اترپردیش کے گورکھپور

جناب نتن گڈکری نے اترپردیش کے گورکھپور میں 10,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کے ساتھ 18 نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

جناب گڈکری نے کہا کہ سونولی – گورکھپور کی 4 لیننگ بین الاقوامی سرحد کے ساتھ سرحدی سیکورٹی. کو مضبوط کرے گی۔ بائی پاس کی تعمیر سے گورکھپور رنگ روڈ مکمل ہو جائے گا. اور شہر میں ٹریفک جام سے نجات ملے گی اور تجارتی، رہائشی اکائیوں کے قیام میں بھی مدد ملے گی۔ اترپردیش کے گورکھپور

وزیر موصوف نے کہا کہ کشی نگر سے لمبنی تک سڑک کی تعمیر سے بدھ مت کے سیاحتی مقامات میں بین الاقوامی سیاحت کو فروغ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ گیلولا بائی پاس کی تعمیر سے بہرائچ-شراوستی-بلرام پور کا رابطہ بہتر ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی دیوی پاٹن مندر کے سیاحوں کے لیے ٹریفک ہموار ہو جائے گی۔

جناب نتن گڈکری نے کہا کہ بابا گورکھ ناتھ جی کی اس مقدس سرزمین پر جن پروجیکٹوں کا افتتاح. اور سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے اس سے اتر پردیش میں سرمایہ کاری. اور روزگار کے مواقع کی حوصلہ افزائی ہوگی اور صنعتی ترقی کو فروغ ملے گا۔سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے. مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج اترپردیش کے گورکھپور میں 10،000 کروڑ روپئے سے زیادہ کی سرمایہ کاری والے  18 نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح. اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزیر. مملکت جناب پنکج چودھری اور تمام ایم پی، ایم ایل اے اور عہدیدار بھی موجود رہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago