Categories: قومی
جناب نتن گڈکری نے کیرالہ میں کوتھیرن سرنگ کا ایک رخ کھولنے کی ہدایت دی
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 14pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی۔ یکم اگست    <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 16pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے کل ایک ٹویٹ پیغام میں کیرالہ میں کوتھیرن سرنگ کا ایک سرا کھولنے کی ہدایت دی۔  یہ ریاست کی پہلی روڈ سرنگ ہے اور اس سے کیرالہ کے تمل ناڈو اور کرناٹک سے رابطے میں بہتری آئے گی۔ 1.6 کلومیٹر طویل سرنگ کو پیچی- وزہانی وائلڈ لائف سینکچوری سے ہو کر گزرتی ہے۔ یہ سڑک جنگلی جانوروں  کو خطرے میں ڈالے بغیر شمالی و جنوبی راہداری میں اہم بندرگاہوں اور قصبوں سے رابطے کو بہتر بنائے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب گڈکری نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں ملک کے بنیادی ڈھانچے میں تبدیلی ہر شہری کے لیے  بہتر معاشی مواقع کو یقینی بنارہی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago