Categories: قومی
نتن گڈکری نے ایکسپریس وے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اپنے دو روزہ  دورے کے  دوران ، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکر ی نے  ہریانہ  کے سوہنا،  راجستھان کے دوسا اور بوندی اور مدھیہ پردیش کے رتلام شہروں میں  دہلی -  ممبئی ایکسپریس وے پر جاری  کام میں ہونے والی  پیش رفت کا جائزہ لیا۔ سوہنا میں جناب گڈکری نے  ہریانہ کے وزیراعلی ٰ جناب  ایم ایل  کھٹر اور  مرکزی  وزیر  جناب راؤ اندر جیت سنگھ کے ساتھ  ایکسپر یس وے کے کام کی  پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ہریانہ میں   160  کلو میٹر  طویل سڑک  تعمیر کی جائے گی، جس میں سے 130  کلو میٹر  پر کام  کا  پہلے ہی   ٹھیکہ دیا جا چکا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ہریانہ کے ساتھ راجستھان ، مدھیہ پردیش، گجرات اور مہاراشٹر کے  جڑ جانے سے یہ ایکسپریس وے  علاقے میں خوش حالی  اور ترقی  کے فروغ کا  باعث ہوگا۔ جناب گڈکری نے بتایا کہ  دہلی   این سی آر  خطے میں 15  منصوبوں کو  منظوری دی گئی ہے، جن پر  53000  کروڑ  روپے کی لاگت آئے گی۔ ان میں سے  14  پروجیکٹوں پر  کام جاری ہے۔ ان  منصوبوں کے  مکمل ہوجانے سے  دہلی  این سی آر  خطے میں   فضائی آلودگی میں بڑے پیمانے پر کمی سامنے آئے گی اور  ٹریفک جام کا مسئلہ بھی  حل  ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 1380  کلو میٹر  طویل  دہلی -  ممبئی ایکسپریس وے  ملک کا سب سے  طویل  ایکسپریس وے ہے، جو  مارچ 2023  تک  مکمل ہو جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">راجستھان کے دوسا میں  ریاستی وزیر  ڈاکٹر بی ڈی کلّا  اور  ارکان پارلیمنٹ محترمہ جسکور مینا ، ڈاکٹر  کروڑی لال مینا اور  سابق  ممبر پارلیمنٹ جناب رام نرائن مینا جناب گڈکری کے ساتھ  شامل ہوگئے۔ راجستھان میں  16  ہزار 600  کروڑ  روپے کی لاگت سے  374  کلو میٹر  طویل  سڑک کی تعمیر کی جائے گی۔ جناب گڈکری نے بتایا کہ   اس ایکسپریس وے  سے  الور ،  بھرت پور، دوسا ، سوائی مادھو پور ٹونک، بوندی اور کوٹا  اضلاع  کی  ترقی میں  مدد ملے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  دہلی -  ممبئی ایکسپریس وے  کے  اس سیکشن  کے تعمیر ہو جانے سے  جے پور  سے دہلی کا فاصلہ  صرف  دو گھنٹوں میں  طے کرلیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب گڈکری نے  مدھیہ پردیش کے رتلام میں  ارکان پارلیمنٹ جناب سدھیر گپتا ، جناب گمان سنگھ اور  جناب انل فروزیا کے دہلی – ممبئی  ایکسپریس  وے پر جاری کام میں پیش رفت کا  معائنہ کیا۔ جناب گڈکری نے بتایا  کہ ریاست میں  245  کلو میٹر طویل ایکسپریس وے  کی تعمیر پر 11000  کروڑ روپے  کی لاگت آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ  دہلی -  ممبئی ایکسپریس وے  اور   چمبل ایکسپریس وے  مدھیہ پردیش  کے لئے ترقی کے  انجن  ثابت ہوں گے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ  ان کے ذریعے  روز  گار کے مواقع  پیدا ہوں گے اور  ہتھ کرگھا ، دستکاری  اور  خطے کے دیگر  کاموں میں  ترقی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ  رتلام ، دہلی – ممبئی ایکسپریس  وے کا اہم مرکز ہے اور  یہاں ریاستی حکومت  کی مدد  کے ساتھ  صنعتی ترقی کے لئے  لاجسٹک مراکز کی  تعمیر کے سلسلے میں تمام تر کوششیں کی جائیں گی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago