Categories: قومی

حکومت نے موقع دینے والے کی حیثیت سے اسٹارٹ اپ کو بڑھاوا دینے اور اس کی حوصلہ افزائی کے لئے بہت سے فائدے متعارف کرائے ہیں: پیوش گوئل

Shri Piyush Goyal

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ. حکومت نے موقع دینے والے اپنے رول کی حیثیت سے اسٹارٹ اپ کو بڑھاوا دینے. اور اسے حوصلہ دینے کے لئے بہت سے فائدے متعارف کرائے ہیں۔ آئی سی اے آئی کے اسٹارٹ اپ من تھن 0-2 سے خطاب کرتے ہوئے . انہوں نے کہا کہ حکومت لگاتار اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو ان پٹس اور جہت فراہم کررہی ہے. تاکہ ان کی بنیاد کو وسعت دینے میں ان کی مدد کی جاسکے۔

مرکزی وزیر پیوش گوئل

اسٹارٹ اپس کی حمایت کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے. جناب گوئل نے کہا کہ اس میں ٹیکس فائدے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اسٹارٹ اپس کے لئے فنڈس کا ایک فنڈ قائم کیا ہے۔ حکومت ای- مارکیٹ پلیس اسٹارٹ اپ کے لئے ایک مساوی موقع فراہم کرتی ہے. تاکہ ملک بھر میں تمام سرکاری انٹرپرائزیز کو اپنی خدمات اور مصنوعات فراہم کی جاسکیں۔

جناب گوئل نے کہا کہ آج ہندوستان خود کفیل بننے کے راستے پر گامزن ہے.  اور اسٹارٹ اپ راستے کی رہنمائی کررہا ہے۔ ہم انسانی تاریخ کے اہم اور نازک موڑ پر ہیں. جہاں ہمارا عمل براہ راست کئی ارب لوگوں پر اثر ڈالے گا۔ ہمارے صنعت کار ایک سنہری دور پیدا کرسکتے ہیں.  جہاں ہمارا اسٹارٹ اپس اپنے عزم، طاقت اور استقامت کے ساتھ ہندوستان کو تمام شعبوں میں ایک لیڈر بنا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ اسٹارٹ اپ سخت محنت کرتا ہے. اس لیے ہم ان کی کوشش میں انہیں تعاون دیں گے۔

جناب گوئل نے کہا کہ تخلیق، اختراع، ایجاد اور ترقی نئے ہندوستان کی بنیاد اور مین ڈیٹ ہے۔ اس نے معمول میں ہم کو خود کفیل بننے کے لئے طویل مدتی پائیدار حل کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 2016 میں اسٹارٹ اپ انڈیا پہل شروع کی تھی. تاکہ اختراع، ا یجاد اور انٹرپرائز کا ایک ایکو سسٹم تیار کیا جاسکے۔ ہندوستان اس وقت دنیا میں تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کا ٹھکانہ ہے۔

Shri Piyush Goyal

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago