Categories: ویڈیوز

آیوش کی وزارت اور ایمس نے ایک تکاملی ادویات کا شعبہ قائم کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Ministry of AYUSH

نئی دہلی، 09؍دسمبر2020 :  آیوش کی وزارت اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)  نے  تکاملی ادویات کا ایک شعبہ قائم کرنے کے لئے کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آیوش کے سکریٹری  ویدیا راجیش کوٹیچا . اور ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلوریا کے ذریعے نئی دہلی کے ایمس میں تکاملی ادویات اور تحقیق (سی آئی ایم آر) کے لئے ایک مرکز قائم کرنے کا جائزہ لینے کے دوران کیا گیا۔ سی آئی ایم آر کو  آیوش کی وزارت کے تحت بہترین کارکردگی کے مراکز  کی اسکیم کے ذریعے  قابل قدر حمایت حاصل ہوئی ہے۔

آیوش کی وزارت اور آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز

سی آئی ایم آر کے سربراہ ڈاکٹر  گوتم شرما اور آیوش کی وزارت کے . سینئر عہدیدار اس دورے کے دوران موجود تھے۔ سی آئی ایم آر کے ذریعے یوگا اور آیور وید کے شعبوں میں جدید  قسم کی تحقیقی سرگرمیاں جاری ہیں. اور ان کے نتائج  بہت  متاثر کن ہیں۔ آیوش کی وزارت اور ایمس نے  سی آئی ایم آر  میں  تحقیقی اشتراک کی مدت میں توسیع کرنے. اور  مشترکہ سرگرمیوں کے دائرے کو وسیع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

ڈاکٹر  گوتم شرما اور آیوش کی وزارت

سی آئی ایم آر کے تحقیقی کام اور دیگر سرگرمیوں اور کامیابیوں پر غور کرتے ہوئے. یہ محسوس کیا گیا ہے کہ سی آئی ایم آر کے لئے ایک او پی ڈی. اور  آئی پی ڈی بستروں کا قیام  سی آئی ایم آر کے  فروغ اور ترقی  کا اگلا قدم ہو سکتا ہے۔ آیوش کے سکریٹری اور  ایمس کے ڈائریکٹر دونوں نے.  سی آئی ایم آر  میں  ایمس کے مریضوں کی  بڑھتی ہوئی دلچسپی پر غور کرتے ہوئے. اس بات سے اتفاق کیا کہ مستقبل قریب میں ایمس میں تکاملی ادویات کے لئے ایک علیحدہ شعبہ قائم کیا جاسکتا ہے۔ اس شعبے کے لئے مخصوص فیکلٹی اور عملے کے ساتھ ایمس کا ایک مستقل شعبہ بنایا جاسکتا ہے۔

Ministry of AYUSH

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago