Categories: قومی
جناب ستین ویدیہ کوہماچل پردیش ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا گیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی ،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">25<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> جون : صدر جمہوریہ ہند نے  دستور ہند کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعہ خصوصی اختیارات کا استعمال  کرتے ہوئے  جناب ستین ویدیہ کو ہماچل پردیش ہائی کورٹ کا  ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے۔ وہ دو برسوں  تک اس عہدے پر رہیں گے جس کا اطلاق  اس دن سے ہوگا جس دن وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب ستین ویدیہ ، بی اے ، ایل ایل بی ، نے 03.11.1986 کو ایڈوکیٹ کی حیثیت سے اندراج کیا تھا، 1986 سے 2009 کے دوران ضلعی کورٹ شملہ میں 31 سال سے زیادہ پریکٹس کی۔  اور 2009 کے بعد ہماچل پردیش ہائی کورٹ میں سول ، فوجداری ، آئینی ، خدمت اور ثالثی کے کیسزانہوں نے نمٹائے ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago